1 نومبر 2011 - 20:30

بنکاک… تھائی لینڈکے دارالحکومت سمیت 20 صوبے گزشتہ کئی ہفتوں سے سیلابی پانی کی لپیٹ میں ہیں۔ لوگوں نے محفوظ مقامات پر پہنچنے کیلئے ٹرین کا استعمال شروع کردیاہے۔

ابنا: بنکاک کے ضلع Don Muang میں پانی کی سطح بلند ہے،جس کی وجہ سے گاڑیوں کے چلنے میں بھی مشکلات کاسامنا ہے۔ سیکڑوں رہائشی اپنے جانوروں اور سامان لیے ٹرین کے ذریعے دوسرے علاقوں کا رخ کررہے ہیں،جولائی میں شدید مون سون بارشوں سے آنے والے سیلاب سے اب تک 4 سو افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ،لاکھوں کے بے گھر ہیں۔  .......

/169